Add Poetry

کہ کوئی ابھی سویا ہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اے آفتاب آج زرا
دیر سے آنا

کہ کوئی ابھی
سویا ہیں

چہکہتے پرندوں زرا
دہیرے چہکچاناں

کے کوئی ابھی
سویا ہیں

روشن کرنوں
آج مدہم آنا

کے کوئی ابھی
سویا ہیں

بہیت دن سے
تھکا ہوا

کئی راتوں سے
جگا ہوا

کچھ سوالوں میں
الجھا ہوا

کچھ رشتوں میں
بٹا ہوا

کسی کے پیار میں
رنگاں ہوا

اپنی سوچ میں
ڈوبا ہوا

کسی کی
رو میں
سمویاں ہوا

کہ کوئی ابھی
سویا ہیں

Rate it:
Views: 331
26 May, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets