کیا اسکو مجھ سے پیار ھے
Poet: Moazma tufail By: Moazma Tufail, d.g khanکیا اسکو مجھ سے پیار ہے
یہ اک سوال ہےمیرے پاس ابھی
وہ خود تو کہیں دور بس گیا
کیا میر ی یاد ہےاسکے پاس ابھی
میں جی تو رہی اسکی جدائ میں
کیا میری طرح وہ بھی تنہا ہے ابھی
میرا اک اک اشک اسکے نام ہے
کیا میری جدائ سےوہ اشک بار ہے ابھی
کیا اسکو مجھ سے پیار ہے
یہ اک سوال ہے میرے پاس ابھی
More Love / Romantic Poetry






