کیا ایسے چلتی ہے راہ نمای

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

بہت پہلے نکلی بہت دیر آئی
یہ گرد سفر راہ مے پائی

اے نقوش تصور کہاں تھی تو اب تک
کیوں اتنی لیٹ لائی

خزاں کی وست مے سفر کر رہی تھی
اچانک چلتے ہوے رک گئی تھی
کیوں اتنے آرام جل رہا ہے چمن
دماغ مے میرے کھٹ کھٹی تھی
نہ کچھ فکر تھا باغباں کو
بلبل بھی بیٹھی ٹکٹکی تھی

تو جس انجمن مے پھولوں کا تھا تاجر
وہاں پے فقط خاک بکتی تھی
میرے لیٹ آنے کی وجہ سمجھ آئی
کیا ایسے چلتی ہے خلق خدائی

Rate it:
Views: 400
09 Jul, 2016