کیا مجھے---اجازت ہے--؟

Poet: UA By: UA, Lahore

کیا مجھے
اجازت ہے
کہ تمہاری
زندگی سے
تم سے
بہت دور ہو جاؤں
میں تو راضی ہوں
مگر
کیا کروں
کہ میرا دل
تمہاری
اس اجازت پہ
لبیک نہیں کہتا
لبیک نہیں کہتا

Rate it:
Views: 776
21 Apr, 2016