کیا ملا تم سے
Poet: Hukhan By: Hukhan, karachiکیا ملا تم سے
کچھ درد کچھ کرب
کوئی سکھ یا کوئی غم
کچھ لمحے بوجھ سے
کچھ لفظ بے درد سے
کچھ خیال یا بہت سے سوال
ادھوری سی ان کہی کہانی
یا بوجھ ہوتی زندگانی
ہاں بتا ہی دو
کیا ملا تم سے
More Love / Romantic Poetry






