کیا پیار کا اظہار کرنا ضروری ہے
Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oportoاُنہیں چاہنا ہماری کمزوری ہے
اُن سے کہہ نہ پانا ہماری مجبوری ہے
وہ کیوں نہیں سمجھتے ہماری خاموشی کو
کیا پیار کا اظہار کرنا ضروری ہے
More Love / Romantic Poetry
اُنہیں چاہنا ہماری کمزوری ہے
اُن سے کہہ نہ پانا ہماری مجبوری ہے
وہ کیوں نہیں سمجھتے ہماری خاموشی کو
کیا پیار کا اظہار کرنا ضروری ہے