کیا چیز ہے محبت؟؟؟
Poet: Maria ghouri By: maria ghouri, haroonabadدل کو میرے چرا کے
اپنا مجھے بنا کے
سوچوں میں تم سما کے
دنیا مجھے بھلا کے
پلکوں سے دل ملا کے
آنکھیں ذرا جھکا کے
کیوں پوچھتے ہو جانی
کیا چیز ہے محبت
More Love / Romantic Poetry
دل کو میرے چرا کے
اپنا مجھے بنا کے
سوچوں میں تم سما کے
دنیا مجھے بھلا کے
پلکوں سے دل ملا کے
آنکھیں ذرا جھکا کے
کیوں پوچھتے ہو جانی
کیا چیز ہے محبت