کیا کروں میں اسے بھلا نہیں سکتا اس کی جدائی کا غم اٹھا نہیں سکتا میری حالت دیکھ کراسے دکھ نہ ہو کیا دل میں ہےاسے بتا نہیں سکتا