کیا ہوا جو وہ اتنےجلد بدل گئےہیں
ہم بھی دھیرےدھیرےسنبھل گئےہیں
پیار پانےکی جو خواہش تھی دل میں
اسےوہ پھول کی طرح مسل گئےہیں
دل کہ شجر پہ جو امیدوں کاثمرتھا
اسے اپنے پیروں تلےکچل گئےہیں
جسم کہ اوراعضاء سلامت پڑےہیں
اپنے ساتھ لےکر صرف دل گئےہیں
میری اداسی کا انہیں کتنا خیال تھا
جاتےہوئےمجھے کرکہ پاگل گئےہیں