کیا ہوا جو مجھ سےدور ہیں آپ پھر بھی میری زندگی کا سرورہیں آپ ہمیں تو آپ کہ پیار کی خماری ہے کیا بات ہے کیوں اتنےمغرورہیں آپ مجھ سے اس طرح بےرخی کرنا یہ انداز ہےیاعادت سےمجبورہیں آپ