کیسی یہ تقدیر ہے اپنی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسوچتا ہوں کیسی یہ تقدیر ہےاپنی
دنیامیں کوئی سوہنی نا ھیرہےاپنی
اس کی تلاش ابھی تک جاری ہے
جس کہ ہاتھوں میں لکیر ہے اپنی
More Love / Romantic Poetry
سوچتا ہوں کیسی یہ تقدیر ہےاپنی
دنیامیں کوئی سوہنی نا ھیرہےاپنی
اس کی تلاش ابھی تک جاری ہے
جس کہ ہاتھوں میں لکیر ہے اپنی