کیسےکہیں آپ ہمیں کتنےپیارےلگتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکیسےکہیں آپ ہمیں کتنے پیارےلگتےہیں
کبھی مہتاب تو کبھی ستارےلگتے ہیں
آپ کےساتھ چاہت کی کشتی میں بیٹھ گے
دیکھنا ہے کب ہم دونوں کنارےلگتےہیں
آج رات جتنےبھی آسماں پہ چمک رہےہیں
وہ سبھی ہمارےبخت کےتارےلگتےہیں
جب کبھی ہم دونوں کہیں ساتھ ہوتےہیں
سب کہتےہیں ہم بڑےپیارےلگتے ہیں
محبوب کی جدائی میں دن رات جلتےہیں
اسی لیےدنیاوالوں کو ہم بیچارےلگتےہیں
More Love / Romantic Poetry






