کیسےہمارے دن گزرتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرےبن ہم کیسےجیتےہیں بتاہیں گےکبھی
کیسےہمارےدن گزرتےہیں بتاہیں گےکبھی
تیرےخیال ہمیں تنہاہونے نہیں دیتے
کیسےگرکرسنبھلتےہیں بتاہیں گےکبھی
جو ہمارےدل ونظرمیں سماجاتےہیں
انکوکیسےجپھی پاتے ہیں بتاہیں گےکبھی
More Love / Romantic Poetry






