کیسے تجھ پہ بھی اعتبار کروں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیامحو حیرت سے دنگ رہتی ہوں
خشبو آتی ہے جب دریچوں سے
کیسے تجھ پہ بھی اعتبار کروں
سانپ ڈستے ہیں آستینوں سے
ان میں چاہت کے پھول زندہ ہیں
More Love / Romantic Poetry
محو حیرت سے دنگ رہتی ہوں
خشبو آتی ہے جب دریچوں سے
کیسے تجھ پہ بھی اعتبار کروں
سانپ ڈستے ہیں آستینوں سے
ان میں چاہت کے پھول زندہ ہیں