کیسے سبھالوں یاد کے اب تعویزوں کو نہال

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

تسلی کیسے دُوں روتی ہوتی اُمیدوں کو نہال
کیا کہوں ترے بعد آتی ہوئی عیدوں کو نہال

اُتاڑوں تو دل گھبرانے لگتا ہے میرا یارو
کیسے سبھالوں یاد کے اب تعویزوں کو نہال

Rate it:
Views: 402
28 Apr, 2013