کیسے شکایت کرے گا کوئی تیری ادا دیکھ کر

Poet: شاہ زیب ملک By: شاہ زیب ملک, Wazirabad

کیسے شکایت کرے گا کوئی تیری ادا دیکھ کر
تیری چمکتی گہری آنکھیں دیکھ کر، تیرے رخسار دیکھ کر

Rate it:
Views: 569
17 Jul, 2022