کیونکہ وہ مجبور ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreمیری آنکھوں کی ویرانی
میرے چہرے کی اداسی
اسے پریشان کرتی ہے
اِسلئے وہ میرے سامنے آنے سے گریزاں ہے
کیونکہ وہ مجبور ہے
وہ میر ی ذات کا خلا پر نہیں کر سکتا
وہ میرے وجود کی اداسی نہیں مِٹا سکتا
چاہنے کے باوجود بھی
وہ مجھے اپنانے سے گریزاں ہے
کیونکہ وہ مجبور ہے
More Love / Romantic Poetry






