کیوں آج سانس مجھسے الجھ رہی ہے

Poet: mehak ejaz By: mehak ejaz, lahore

کیوں آج سانس مجھ سے الجھ رہی ہے؟؟؟؟
شاید پھر سے یاد وہی کہانی کر رھی ھے
انذست کی تنھا راتوں میں ہم چھت پر جایا کرتے تھے
دیکھ کر تنھا چاند کو باتوں میں لگایا کرتے تھے
ویران اجڑی راہوں میں جگنو کو تلاشہ کر تے تھے
اک روز ہمیں اک شخص ملا
تھا چاند کی طرح تنھا تنھا
سب کیلئے کچھ خاص نہ تھا
پر میرے لئے وہ عام نہ تھا
ہمیں پیار ان سے ہو گیا
اقرار ان سے ہو گیا
وہ بھی پیار ہم سے کرتا تھا
جانے کہنے سے کیوں ڈرتا تھا
ہم پیار ان سے کر تے ریے
وہ بد نام ہمکو کر تے ر ہے
محبت کی شدت سے پگھلے گا اک دن
ہم کو شش مسسل کرتے رہے

Rate it:
Views: 390
26 Oct, 2012