کیوں چھوڑ گیا تو مجھے

Poet: ابریش انمول By: Abrish anmol, Sargodha

کیوں چھوڑ گیا تو مجھے
میری آنکھ ہے اب بھری بھری
ملا نہ تو کہی بھی
میں نے ڈھونڈا تجھے نگری نگری
تھوڑی تو قدر کر
نہ رسوا کر مجھے گلی گلی
میری وفا کا کچھ تو صلہ دیں
میں نے رب سے مانگا تجھے گھڑی گھڑ ی

Rate it:
Views: 554
03 Sep, 2016
More Love / Romantic Poetry