کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے۔۔۔۔

Poet: Hafeez Jalindhri By: uzma ahmad, Lahore

کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے

Rate it:
Views: 643
15 Oct, 2014
More Love / Romantic Poetry