گرمی کا موسم ہے۔۔۔!
Poet: UA By: UA, Lahoreکوئی پوری نیند نہ سو سکے
کسی کی نیند پوری نہ ہو سکے
آنکھوں میں جب نیند آنے لگے
بجلی دوبارہ سے جانے لگے
نہ جائے بجلی یہ دعا کرے
پنکھوں سے آئے ہوا بھی گرم
ٹینکی کا پانی بھی گرما گرم
کرے کوئی کیا اب ستم ہے ستم
گرمی کا موسم ہے گرمی کا موسم
More General Poetry






