گلاب کی پتیوں سے تو تشبیہ نہ دو میرے ہونٹوں کو سوکھتے تو ہیں یہ صرف اس کے روٹھ جانے سے پھول چہرے پر ہیں جو سجے بہت سلیقے سے لب وہ بکھر جاتے ہیں اس کے اداس ہونے سے