گوری کی سیج

Poet: شہزاد احمد اعوان By: Shehzad Ahmed Awan, Calgary

 گلاب آئے تھے لال پگڑیاں پہنے
کچی کلیاں بھی زرق برق سجی
سب فریگرنسزfragrances لیئے چنبیلی پہنچی
یُوں سجی تھی سیج -- گوری کی

Rate it:
Views: 546
13 Aug, 2018