گِلے شکوے تمہارے کم نہ ہوں گے

Poet: UA By: UA, Lahore

گِلے شکوے تمہارے کم نہ ہوں گے
جو تیری زندگی میں ہم نہ ہوں گے

Rate it:
Views: 535
05 Mar, 2020