گھر تمہارا نہیں ملا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکیا کریں ہمیں گھر تمہارانہیں ملتا
گلی میں بھی اشارہ نہیں ملتا
جسےاپنی صیح عمر بتائیں
وہ ستمگردوبارہ نہیں ملتا
More Love / Romantic Poetry
کیا کریں ہمیں گھر تمہارانہیں ملتا
گلی میں بھی اشارہ نہیں ملتا
جسےاپنی صیح عمر بتائیں
وہ ستمگردوبارہ نہیں ملتا