گھر کی کھیتی ھے پیار پھر سے اگا لینگے۔ دل میں تیرے بیل وفا پروان چڑھا لینگے۔ کسی روز تو کھلینگےاس میں گل بہار کے۔ کیا ہوا جو فلوقت ہیں دن کٹھن انتظار کے