گہری ھے عشق کی چوٹ اور اثر برا ھے کمزور دل عاشقوں کا جا بجا حشر برا ھے جس طرف بھی دیکھیئے بس خود غرضی ھے یعنی دور حاضر کا ہر لمحہ ہر پہر برا ھے وہ جو پیار کا رشتہ اچھے سے نبھانہ نہ جانے وہ پیار کے کھیل میں اسد با زی گر برا ھے