بہت دیر تک بار بار بارھا تیرا نمبر۔۔۔۔۔ کال کے لیئے ملاتی رھی اور دوسری طرف کوئی پری وش سی صدا جگر چھلنی کرکے کلیجے میں آگ لگاتی رھی مرھر آواز میں۔۔۔۔ کس ترنم سے روح کو سلگاتی رھی معاف کیجیے مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں