ھمیں نہ ڈھونڈو

Poet: yousra fatima By: yousra fatima, karachi

ھمیں نہ ڈھونڈو زمانے میں ہم صرف اتنا کہتے ہیں
ہمیں تو ڈھونڈو اپنے دل میں کیونکہ ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں

Rate it:
Views: 530
22 Jul, 2014