ھم سے پوچھے
Poet: By: sahib, Multanوقت کیسے بدلتا ھے کوئی ھم سے پوچھے
دل کیسے دکھتا ھے کوئی ھم سے پوچھے
یوں تو مل جاتے ھیں ہزاروں چاہنے والے
چاہتیں کیسے بدلتی ھیں کوئی ہم سے پوچھے
ساری عمر جن کے ساتھ چلتے ھیں ھم
کیسے ان سے راہیں بدلتی ہیں کوئی ھم سے پوچھے
ھر ستم سہو زندگی کا مگر چپ رہو
زندگی ایسے کیسے گزرتی ھے کوئی ہم سے پوچھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad