Add Poetry

ہاتھوں کی لکیروں میں چھپاکر تجھے رکھا

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

لفظوں کی قطا روں نے تیرےنقش تراشے
قرطاس کے سینےپہ سجا کر تجھےرکھ

اک یاد ہی تیری تو اجالوں کی طرح ہے
ہرشام چراغوں کو بجھا کر تجھے رکھ

میں تیرے لئےاپنے مقدر سےلڑا ہوں
اپنےہی مقدر کو ہرا کر تجھے رکھ

اک پل بھی تیری یاد سےغافل نہ ہوا میں
آنکھوں کے جھروکوں میں بٹھا کر تجھے رکھ

محبوب نے تیرے درد کو مٹنےنہ دیا ہے
کلیوں کيطرح دل مين اكا كرتجهي ركها.

Rate it:
Views: 527
04 Nov, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets