ہاتھوں کی مہندی
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore اپنے چہرے کو ہاتھوں سے چُھپا کر ! نظریں نہ ملائیں اُس نے
اُسکے ہاتھوں کی مہندی نے" قبول ہے" کا اشارہ دے دیا
More Love / Romantic Poetry
اپنے چہرے کو ہاتھوں سے چُھپا کر ! نظریں نہ ملائیں اُس نے
اُسکے ہاتھوں کی مہندی نے" قبول ہے" کا اشارہ دے دیا