ہاتھ میں چراغ وفا کا ہے کیا کریں مقابلہ صباسےہے سب کہتےہیں تیری ہارہو گی کےوہ شخص حسیں بلا کاہے میرےساتھ اور تو کچھ نہیں مجھےآسرااپنی وفا کاہے