کتنا بڑا ہوا ہے میرے دل کو دھوکہ
کس کس پہ کریں یار ہم بھروسہ
زمانے بھر میں رسوا کئے گئے ہم
وہی ہوا تھا جس کا ہمیں اندیشہ
بری نظر سے بھلا کیوں دیکھیں ہم
پیار کی نگاہ سے صنم ہے دیکھا
زندگی ساتھ گذاریں گے ہم دونوں
تھا کتنے برسوں سے ہم نے سوچا
نہ پانے کا سسب کیا ہے شاکر
بدل گئی ہے شائد ہاتھ کی ریکھا