ہاں مجھ کو محبت ہے
Poet: Ibn.e.Raza By: Ibn.e.Raza, Islamabadہاں مجھ کو محبت ہے
تجھ سے عقیدت ہے
تجھے اظہار کی حاجت ہے
میرے اقرار کی حاجت ہے
چلو میں بول دیتا ہوں
لبوں کو کھول دیتا ہوں
اِک تیری ہی چاہت ہے
کہو اب بھی شکائت ہے؟
ہاں مجھ کو محبت ہے
ہاں مجھ کو محبت ہے
More Love / Romantic Poetry






