ہجریار

Poet: صفوان شام By: Safwan Sham, Shujabad ,Multan

کہیں تو ہوگی بات میری،کوئی تو کرے گا ذکر میرا
تیری دُنیا میں صنم،نجانے کب تک زندہ رہوں گا

Rate it:
Views: 314
06 Jan, 2018