ہجر تیرے کے اس دسمبر میں تیری یادوں کی برف باری ہے میں توبیٹھی ہوں منجمد کب سے مجھ پہ تیرا جنون طاری ہے