ہجر
Poet: raja ghais abad By: raja ghias...abad, munic germanyتیرے ہجر میں جاگوں رات بھر
تو بے خبر سوئے اپنے مکانوں میں
کچھ اشارہ تو بھیج اک ستارہ تو بھیج
اٹکی ہیں کب سے نگاہ میری آسمانوں میں
More Love / Romantic Poetry
تیرے ہجر میں جاگوں رات بھر
تو بے خبر سوئے اپنے مکانوں میں
کچھ اشارہ تو بھیج اک ستارہ تو بھیج
اٹکی ہیں کب سے نگاہ میری آسمانوں میں