اٹھتی ہیں جب درد کی میٹھی میٹھی ٹیسیں جب کرب کے جلتے ہیں الاؤ جگر کے اندر یوں لگتا ہے جیسے رب نے تمام ساگر مزے محبت کے رکھ دیے ہیں ہجر کے اندر