ہر روز پڑوسن کو نہ دیکھنےکی قسم کھاتا ہوں
اس کا مہیب چہرہ دیکھ کرسب بھول جاتا ہوں
کل ہوا بھی تیز تھی اس کی وگ بھی ڈھیلی تھی
جو نظارہ دیکھا اب اسےدھراتےہوئےشرماتاہوں
ہم دونوں کسی بات میں کبھی ادھار نہیں رکھتے
وہ میرامذاق اڑاتی ہےمیں اس کا مذاق اڑاتاہوں