کتنا حسیں و دلکش منظر ہے جاناں
تیری آنکھں ہیں یاسمندر ہےجاناں
ہر انسان کو نیت کا پھل ملتا ہے
کہتےہیں اسی کا نام مقدر ہےجاناں
شیشےکی طرح نازک دل ہےاپنا
یہاں ہرکوئی پھینکتا پتھر ہےجاناں
خوشیاں مجھ سےدور بھاگتی ہیں
میرےساتھ غموں کالشکرہےجاناں
وہ شخص جو دیوانہ دکھائی دیتا ہے
کوئی اور نہیں وہ اصغر ہے جاناں