ہر بار محبت میں ناکامی ہوئی ہے جب بھی پیار کیا بدنامی ہوئی ہے جب سے وہ میری دیوانی ہوئی ہے تب سےیہ زندگی سہانی ہوئی ہے شراب کی طرح اس کامزہ بڑھتاگیا ہماری دوستی جتنی پرانی ہوئی ہے قسمت کےستارے جگمگا اٹھے جب سےوہ میری دیوانی ہوئی ہے