ہر روز

Poet: By: Hukhan, karachi

ہر روز وہ پاس آتا ہے
خواب کی طرح
کبھی مل جائے تعبیر کی طرح
پھر اور کچھ نہ مانگے گے ہم
تقدیر سے فقیر کی طرح

Rate it:
Views: 410
04 Dec, 2017