ہر صبح اور ہر شام تلاوت اسی کی ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

ہر صبح اور ہر شام تلاوت اسی کی ہے
کرتی ہوں دل سے جتنی عبادت اسی کی ہے

اپنی ہی خواہشوں پہ جو قربان ہو گیا
اللہ کے واسطے بھی شہادت اسی کی ہے

Rate it:
Views: 340
24 Dec, 2015