یادوں کے جھروکوں سے نظر آؤں گا اکثر پلکوں کے دریچوں سے ذرا جھانکتے رہنا نازاں ہو اپنے طرز تغافل پہ میری جان ؟ ہر لمحہ یاد آؤں گا تم دیکھتے رہنا