ہماری آنکھوں میں۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہماری آنکھوں میں جب تمہارےسراب آئے
اس کےبعد آنکھوں میں تمہارےخواب آئے
نہ جانےتم نےاس دل پہ کیسےقابو پا لیا
ورنہ میری زندگی میں لوگ بےحساب آئے
جی چاہتا ہے تمہیں محبت بھرا خط لکھوں
پھرخیال آیا پہلےخطوں کا توجواب آئے
گئےتھےالفت کےبازار خوشیاں خریدنے
اپنےساتھ لےکر سارےزمانےکہ عتاب آئے
ہم جب بھی محبت کی تلاش میں نکلے
ایک بار بھی نہ ہو کے کبھی کامیاب آئے

Rate it:
Views: 369
20 Jan, 2012