ہماری زندگی میں پیار جیسے ہو تم
Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasbelaہماری زندگی میں پیار جیسے ہو تم
ہماری دھڑکنوں میں قرار جیسے ہو تم
سبھی گل کھل پڑے ہر کلی شگفتہ ہوئی
میرے دل کے چمن میں بہار جیسے ہو تم
More Love / Romantic Poetry
ہماری زندگی میں پیار جیسے ہو تم
ہماری دھڑکنوں میں قرار جیسے ہو تم
سبھی گل کھل پڑے ہر کلی شگفتہ ہوئی
میرے دل کے چمن میں بہار جیسے ہو تم