ہماری زندگی میں کسی نے قدم رکھا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہماری زندگی میں کسی نے قدم رکھاہے
ہمارے اکیلے پن کا اس نے بھرم رکھا ہے
یہ سب تیرےپیار کا کمال لگتا ہے جان من
جس نےسردی میں بھی مجھےگرم رکھاہے
پیارکرنےوالوں پہ زمانےنےبڑےستم ڈھائے
مگر مقدر نے ہم پہ سدا اپنا کرم رکھا ہے
میرےدل میں چاہت ہے محبت ہے الفت ہے
میرےخدا نےاسےمیری طرح نرم رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 442
26 Dec, 2011