Add Poetry

ہماری سادگی اور ان کی ہوشیاری نہیں جاتی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہماری سادگی اور ان کی ہوشیاری نہیں جاتی
حسینوں سے ہم اہل دل کی دلداری نہیں جاتی

بےشمار لوگ مجھ سے گھائل ہو ئےماضی میں
مگر ان دنوں کوئی چڑیا بھی ماری نہیں جاتی

جب سے دیکھا ہے گلاب سا ایک حسیں چہرہ
ہماری آنکھوں سے موتیے کی بیماری نہیں جاتی

شب فرقت میں روتا ہوں چھپا کر چہرہ بستر میں
جب تک کے بیت وہ رات ساری نہیں جاتی

کسی کی ہاں میں ہاں ملاتا نہیں کبھی اصغر
دورحاضرمیں بھی مجھ سےرواداری نہیں جاتی

Rate it:
Views: 377
15 Feb, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets