ہماری محبت کا۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہماری محبت کاآغاز توہوا انجام نہ ہوا
عمر بھر ہم سے صرف اتنا کام نہ ہوا

ہمیں ہر بات کا تم نے مجرم ٹھہرایا
تمہارےسر تو کوئی بھی الزام نہ ہوا

Rate it:
Views: 319
26 Jan, 2016